ہوم / مفت ٹولز / دکان کا چیک اپ

مفت ٹول

دکان کا ہیلتھ چیک اپ

جو کام اکاؤنٹنٹ پیسے لے کر کرتا ہے: مہینے کے چند نمبر لکھیں - اصل بچت کتنی ہے، روز کم از کم کتنی سیل ضروری ہے، ادھار اور ایکسپائری کتنا کھا رہے ہیں۔ آخر میں 100 میں سے اسکور اور مشورہ۔

1۔ سیل اور منافع (ایک مہینہ)

2۔ خرچے (ایک مہینہ)

3۔ نقصان اور ادھار

نتیجہ

صرف اسکور شیئر ہوتا ہے، آپ کے نمبر نہیں۔ سارا حساب آپ کے فون پر ہوتا ہے۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

روز کی ضروری سیل (بریک ایون) کیا ہے؟

اتنی سیل جس پر مال کا منافع سارے خرچے (کرایہ، تنخواہ، بل، ایکسپائری) پورے کر دے۔ اس سے کم سیل ہو تو دکان نقصان میں ہے۔

اپنا منافع % کیسے معلوم کروں؟

میڈیکل اسٹور پر عام طور پر 15% (MRP اور TP کا فرق، اسکیم الگ)۔ کریانہ پر 8 - 12%۔ پکا نمبر آپ کی خرید اور بکری کے بلوں سے نکلتا ہے۔

ادھار "کتنے دن کی سیل" کا مطلب؟

گاہکوں پر جتنا ادھار ہے، وہ آپ کی کتنے دن کی سیل کے برابر ہے۔ 7 دن سے زیادہ ہو تو پیسہ پھنس رہا ہے۔

کیا میرے نمبر کہیں جاتے ہیں؟

نہیں۔ سارا حساب آپ کے فون پر ہوتا ہے اور کچھ محفوظ نہیں ہوتا۔ شیئر کرنے پر صرف اسکور جاتا ہے۔

یہ حساب ہر روز - خود بخود

Alpha ہر بل سے آج کی سیل، مہینے کا اصل منافع (نفع و نقصان)، ادھار (کس نے کتنا دینا ہے) اور ایکسپائر ہونے والا مال خود دکھاتا ہے۔ 7 دن مفت۔