ہوم / مفت ٹولز

مفت ٹولز

آپ کی دکان کے مفت ٹولز

یہ فون پر چلتے ہیں، سائن اپ نہیں، اور آپ کا ڈیٹا کہیں نہیں جاتا۔

📷

اسٹاک کی گنتی - فون سے اسکین

فون کے کیمرے یا بارکوڈ گن سے گنتی کریں، اپنی Excel لسٹ کے مقابلے میں کم یا زیادہ مال دیکھیں، اور Excel میں محفوظ کریں۔

دوسری جگہ: اسٹاک گنتی کی ایپس $25 - $50 ماہانہ · یہاں مفت

کھولیں →
💊

دوا کا اصل ریٹ اور منافع

بونس (10+1)، ڈسکاؤنٹ اور TP کے بعد ایک ڈبہ اصل میں کتنے کا پڑا - اور دو ڈیلز میں کون سی بہتر ہے۔

کھولیں →
🏷️

دوا کا لیبل - اردو میں

صبح / دوپہر / شام / رات کی تصویروں والا اسٹیکر - کتنی گولی، کھانے سے پہلے یا بعد، کتنے دن۔ پرنٹ کریں یا WhatsApp پر بھیجیں۔

دوسری جگہ: فارمیسی لیبل سافٹ ویئر - پیسوں سے · یہاں مفت

کھولیں →
🩺

دکان کا ہیلتھ چیک اپ

آپ کی اصل بچت، روز کتنی سیل ضروری ہے، ادھار اور ایکسپائری کا کتنا نقصان ہے - اور 100 میں سے اسکور۔

دوسری جگہ: اکاؤنٹنٹ کی رپورٹ - پیسوں سے · یہاں مفت

کھولیں →
📋

آرڈر لسٹ - کمپنی وار

جو ختم ہو لکھتے جائیں - ہر کمپنی / ڈسٹری بیوٹر کا الگ آرڈر، ایک کلک میں WhatsApp پر۔

دوسری جگہ: پرچیز آرڈر سافٹ ویئر - پیسوں سے · یہاں مفت

کھولیں →
📒

ادھار کی یاددہانی

گاہک کو عزت سے بقایا یاد دلائیں - نرم، یاددہانی یا سنجیدہ؛ قسطوں کی پیشکش کے ساتھ۔

کھولیں →

Alpha کو اپنے کاؤنٹر پر دیکھیں

Alpha ڈاؤن لوڈ کریں اور ہر خصوصیت 7 دن مفت استعمال کریں۔ مدد چاہیے؟ ہم اسکرین شیئر پر آپ کے ساتھ سیٹ اپ کرتے ہیں اور آپ کی چیزیں Excel سے امپورٹ کر دیتے ہیں۔ ہر پلان پر 7 دن میں پیسے واپسی کی ضمانت۔