1۔ اسکین کریں
2۔ آپ کی لسٹ (ضروری نہیں)
Excel / CSV فائل جس میں نام، بارکوڈ اور سسٹم کا اسٹاک ہو - پھر آپ دیکھیں گے کیا کم ہے اور کیا زیادہ۔
گنتی
ابھی کچھ نہیں گنا۔ اسکین کریں، یا بارکوڈ لکھ کر Enter دبائیں۔
گنتی اسی فون / کمپیوٹر میں محفوظ رہتی ہے - صفحہ بند ہو جائے تو بھی۔ ہمارے پاس کچھ نہیں آتا۔ Excel فائل میں "Alpha import" کی شیٹ بھی ہوتی ہے۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
کیا اس کے لیے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی پڑے گی؟
نہیں۔ یہ صفحہ فون کے براؤزر (Chrome) میں کھلتا ہے اور کیمرے سے بارکوڈ پڑھتا ہے - نہ ایپ، نہ سائن اپ۔ کمپیوٹر پر USB بارکوڈ گن بھی چلتی ہے۔
جس چیز پر بارکوڈ نہ ہو؟
اس کا نام لکھ کر Enter دبائیں - وہ بھی گنتی میں آ جاتی ہے۔
گنتی کہاں محفوظ ہوتی ہے؟
صرف آپ کے فون یا کمپیوٹر میں - صفحہ بند ہو جائے تو بھی رہتی ہے۔ Excel آپ خود محفوظ کرتے ہیں؛ ہمارے پاس کچھ نہیں آتا۔
Excel فائل Alpha میں کیسے جائے؟
Excel میں "Alpha import" کی شیٹ ہوتی ہے - Alpha میں Import > Products سے وہ شیٹ ڈال دیں، ساری چیزیں اپنے اسٹاک کے ساتھ آ جاتی ہیں۔
گنتی کے بعد - اسٹاک ہمیشہ درست
یہی Excel فائل Alpha میں امپورٹ کریں: ہر بل اور خریداری کے ساتھ اسٹاک خود اپ ڈیٹ ہوتا ہے، کم اسٹاک اور ایکسپائری کے الرٹ آتے ہیں، اور فون بھی بارکوڈ اسکینر بن جاتا ہے۔ 7 دن مفت۔