ہوم / مفت ٹولز / ادھار کی یاددہانی

مفت ٹول

ادھار کی یاددہانی - عزت کے ساتھ

گاہک سے پیسے مانگنا مشکل لگتا ہے؟ نام اور رقم لکھیں - تمیز والا پیغام تیار، سیدھا اس گاہک کے WhatsApp پر۔ پہلی بار نرم، پھر یاددہانی، آخر میں سنجیدہ۔

1۔ گاہک

2۔ پیغام

آپ کی دکان (یاد رہے گی)

تیار پیغام (بدل بھی سکتے ہیں)

WhatsApp پر بھیجیں

پیغام آپ کے فون سے جاتا ہے - ہمارے پاس کچھ نہیں آتا۔ مشورہ: پہلے نرم، ایک ہفتے بعد یاددہانی۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

پہلے کون سا پیغام بھیجوں؟

پہلی بار نرم پیغام۔ ایک ہفتے بعد یاددہانی۔ پھر بھی پیسے نہ ملیں تو سنجیدہ - اس میں نیا ادھار بند کرنے کی بات ہوتی ہے۔

قسط کیسے نکلتی ہے؟

بقایا ہفتوں پر بانٹ کر اگلے 10 تک پورا کیا جاتا ہے - جیسے Rs 4,500 چار ہفتوں میں Rs 1,130 ہر ہفتہ۔

کیا پیغام ہمارے پاس آتا ہے؟

نہیں۔ پیغام آپ کے اپنے WhatsApp سے جاتا ہے؛ ہم کچھ نہیں دیکھتے۔

ادھار کا پورا حساب - ایک کلک میں WhatsApp پر

Alpha میں ہر گاہک کا کھاتہ ہے: کس نے کب کتنا لیا اور کتنا دیا - اور پورا اسٹیٹمنٹ ایک کلک میں گاہک کے WhatsApp پر۔ 7 دن مفت۔