ہوم / مفت ٹولز / آرڈر لسٹ

مفت ٹول

آرڈر لسٹ - ہر کمپنی کی الگ

دن بھر جو ختم ہو، لکھتے جائیں۔ لسٹ خود کمپنی / ڈسٹری بیوٹر کے حساب سے الگ ہو جاتی ہے - ہر ڈسٹری بیوٹر کو اس کا آرڈر ایک کلک میں WhatsApp پر۔ کاغذ کی پرچی ختم۔

چیز لکھیں

لسٹ ابھی خالی ہے۔ ساتھ والے خانے میں (فون پر اوپر) چیز لکھ کر "لسٹ میں ڈالیں" دبائیں۔

لسٹ اور ڈسٹری بیوٹرز کے نمبر اسی فون میں یاد رہتے ہیں - ہمارے پاس کچھ نہیں آتا۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

کیا ڈسٹری بیوٹر کا نمبر ہر بار لکھنا پڑے گا؟

نہیں - ایک بار لکھیں، یہ فون یاد رکھتا ہے۔

آرڈر ڈسٹری بیوٹر تک کیسے جاتا ہے؟

بٹن دبانے پر آپ کے فون کا WhatsApp اس ڈسٹری بیوٹر کی چیٹ میں پورا آرڈر لکھ کر کھلتا ہے - آپ بس بھیج دیں۔

کیا لسٹ مٹ جائے گی؟

نہیں - جب تک آپ "نیا آرڈر" نہ دبائیں، لسٹ اسی فون میں رہتی ہے۔

آرڈر خود تیار - جب اسٹاک کم ہو

Alpha کم اسٹاک والی چیزوں کو ہر کمپنی کے آرڈر (دوبارہ آرڈر کے مشورے) میں خود جمع کرتا ہے، پرچیز آرڈر بناتا ہے، اور مال بونس / ڈسکاؤنٹ کے ساتھ اسٹاک میں ڈالتا ہے۔ 7 دن مفت۔